اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

یہ ریل گاڑی ہے یا بیل گاڑی

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسی کون سی ٹرین ہے جو کہ بیل گاڑی کی رفتار سے بھی کم رفتارپرچلتی ہے. ہم آپ کو ایسی ہی ایک ٹرین پر سفر کرواتے ہیں جو کہ 732 کلومیٹر کا فاصلہ کئی دنوں میں کرتی ہےیہ ٹرین کوئی عام ٹرین نہیں بلکہ پاکستان سے ایران کے درمیان چلنے والی فریٹ ٹرین ہے اس کی رفتار ایک بیل گاڑی کے چلنے سے بھی کم ہے اس کو ایک ایسے صحرا سے گزرنا پڑتا ہےجہاں ریلوے ٹریک زیادہ ریت ہونے سے نظر نہیں آتا
جس سے گاڑی کو آگے چلنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ٹرین کےڈرائیور محمد اسحاق کا کہناہے کہ کوئٹہ سے لے کر تافتان تک مزدور ٹریک سے ریت ہٹاتے رہتے ہیں۔ اور یوںٹرین آگے بڑتی ہے

یہ ریل گاڑی ہے یا بیل گاڑی

یہ ریل گاڑی ہے یا بیل گاڑی دیکھئے یہ رپورٹ اور فیصلہ خودکیجئے #Newsalert #Breakingnews #PakistanRailways #RailwayTrack #Queeta

Gepostet von News Alert am Freitag, 5. April 2019