اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان کے ضلع گجرات میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،نیوز الرٹ آفس میں آنے والے نوجوان کیا کیا ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں

ڈنگہ ( بیوروچیف ) ڈنگہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان قیصر محمود سیال نے اپنی سریلی آواز میں پنجابی گانا سنا کر سب کو بے حد حیران کر دیا ، نیچے دی گئی ویڈیو ایک بار ضرور ملاحظہ فرمائیں۔