اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستانی سفیرنےقبل ازوقت ریٹائرمنٹ لےلی

اسلام آباد: نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نوازشریف نے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کی یکم اگست سےریٹائرمنٹ منظورکرلی۔ سینئرسفارتکار کو جونیئرافسر کی بطور سیکرٹری خارجہ تعیناتی پر تحفظات تھے۔ بھارت میں تعینات ہائی کمشنرعبد الباسط نے آئندہ برس اپریل میں ریٹائر ہونا تھا۔ اس سے قبل میں دفترخارجہ میں بھی خدمات انجام دے چکےہیں۔