اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کھاریاں:مین بازارکے الیکشن میں حصہ لینے والے تمام گروپ اور اُمید10اگست تک درخواست جمع کرادیں۔ محمدوسیم صراف

کھاریاں(امجد حسین امجد)چیف الیکشن کمشنر انجمن تاجران مین بازار کھاریاں محمدوسیم صراف نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مین بازار کے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے تمام گروپ اور اُمیدوار کاغذات نامزدگی 10اگست 2017ء تک جمع کرادیں۔ خود ساختہ تاجر تنظیموں اور عہدیداروں کی مزمت کرتے ہیں۔ مین بازار کھاریاں میں ایک ہزار ووٹرز ہیں جو ووٹ کے ذریعے اپنا نمائندہ منتخب کرینگے۔ 30یا 40افراد کو خود ساختہ نمائندے چننے کا کوئی حق حاصل نہیں جس نے بھی روز دکھانا ہے وہ الیکشن میں دکھائے۔ اُنہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے 3سال قبل بائو جاوید گروپ اور عباسی گروپ کی طرف سے ثالثی کمیٹی بناکر چیف ایگزیکٹو بنایاگیا اور یہ اختیار دیا گیا تھا الیکشن بورڈ بنا کر انتخابات کرائوں جسکے تحت میں نے الیکشن بورڈ تشکیل دے کر پر امن اور شفاف الیکشن کرائے۔