اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ کاپانامہ کیس فیصلہ ملکی ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔ضیاء محی الدین

کھاریاں(تنویرنقوی)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے صدر چودھری ضیاء محی الدین نے پانامہ کیس کے فیصلے کے حوالے سے نیوزالرٹ سے اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہوگا،حالانکہ ن لیگ نے انتہاء کی کوشش کی کہ جے آئی ٹی کو متنازعہ بنایاجائےمگرقوم کے ہیروز نے کسی بھی دبائومیں آئے بغیرغیرجانبدارانہ تحقیقات کیں،قانون کی بالادستی قائم رکھنے پرسپریم کورٹ کے ججزاورجے آئی ٹی کے ممبران کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،پانامہ کیس کا فیصلہ پاکستان کی تاریخ بدل دیگاپاکستان کی معیشت بھی بہتری آئے گی۔