اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے سی پیک منصوبے کے حوالے سے بڑاانکشاف کردیا

اسلام آباد(شیرازنظامی)پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہسی پیک منصوبہ پاکستان پیپلزپارٹی نے شروع کیا وزیر اعظم کی تبدیلی سے سی پیک منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ وزیر اعظم کی تبدیلی ایک جمہوری عمل ہےحقیقی احتساب کے عمل سے پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہوگی ،انہوں نے مزیدکہا کہ سی پیک منصوبہ سابق صدر آصف زرداری کا ویژن تھا جس پر تمام جماعتیں متحد ہیںانہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے کے خلاف کسی قسم کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔