اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نواز شریف کے ساتھ سنگین مذاق کون کرگیا۔۔۔۔تفصیل جانئے

اسلام آباد (نیوزالرٹ)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھ پر کرپشن کا کوئی ایک بھی الزام نہیں ہے،کوئی کرپشن،کک بیک یاسرکاری خزانے میں کرپشن کی ہوتی توکوئی بات تھی، مجھ سے اور میرے بچوں سے پوچھا جارہاہے کون سا پیسا ہے جوناجائزطریقے سے کمایا؟،یہ پہلاکیس ہمارے باپ دادا کی کمپنی کی تحقیقات کرنے جارہا ہے، پنجاب ہاؤس میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگومیں نواز شریف کا کہنا تھا جو کچھ ہوا وہ سب آپ کے سامنے ہے، نیب میں جو کیس جاتے ہیں وہ بدعنوانی کے ہوتے ہیں،بہت کچھ سمجھ میں آرہا ہے،میں کہناچاہتاہوں لیکن ابھی خاموش رہناچاہتا ہوں،ان کا کہنا تھا بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ لی ہی نہیں توریٹیرنزمیں فائل کرنے کی کیا تک ہے، ایک بیٹے نے پیسے باہر سے بھجوائے،دوسرے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی،اس پراعتراض بناناسمجھ سے بالاترہے، کسی وزیراعظم کے ساتھ اس سے بڑا اور کیا مذاق ہوسکتا ہے۔