اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان کوترقی کی شاہراہ پرگامزن کرنا نوازشریف کا تاریخی کارنامہ ہے، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف جمہوریت کے شاہ سوارہیں اور پاکستان کوترقی کی شاہراہ پرگامزن کرنانوازشریف کا تاریخی کارنامہ ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جمہوری نظام کے استحکام کیلیے نوازشریف کی جدوجہد بے مثال ہے، ملکی ترقی وخوشحالی کیلیےنوازشریف کی بے مثال خدمات کوبھلایا نہیں جاسکتا۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف جمہوریت کے شاہ سوارہیں اور پاکستان کوترقی کی شاہراہ پرگامزن کرنانوازشریف کا تاریخی کارنامہ ہے جب کہ وہ پاکستان کے کروڑوں عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔