اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ممنون حسین رخصت،قائم مقام صدر نے عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد(نیوزالرٹ)صدرپاکستان ممنون حسین کے بیرون ملک دورے کی بناء پر چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائمقام صدر پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا ،آج سے وہ قائمقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے، مولانا عبدالغفور حیدری قائمقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے، اس سلسلےمیں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، صدر مملکت ممنون حسین کے بیرون ملک دورے کی بناء پر چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائمقام صدر پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا، آج سے وہ قائمقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے ،مولانا عبدالغفورحیدری قائمقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔