اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,308FansLike
9,993FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سرائے عالمگیر:کھوہارمیں مسلح افرادکی 2افرادپرگولیوں کی بوچھاڑ

سرائےعالمگیر(وسیم بیگ )سرائے عالمگیرکے نواحی گاؤں کھوہار میں 2نوجوانوںکوگولیوں سےچھلنی کردیا گیاجس کے نتیجے میں 1نوجوان قتل دوسراشدیدزخمی ہوگیا، اطلاعات کے مطابق مسلح افرادکی فائرنگ سے ملک عابد موقع پر جاںبحق جبکہ ساجد شدید زخمی ہوا،زخمی ساجد ہسپتال منتقل،پولیس تھانہ صدرسرائے عالمگیرنے نعش کوپوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال پہنچایااورقانونی کارروائی شروع کردی۔

سرائے عالمگیرکے علاقہ کھوہارمیں مسلح افرادنے 2نوجوانوں پرگولیوں کی بوچھاڑکر دیhttp://www.newsalert.com.pk/?p=106015

Posted by News Alert Gujrat on Samstag, 9. September 2017