اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سمبڑیال:نجی کمپنی کی بس کی سکول چاندگاڑی کو ٹکڑ، ایک بچہ جاں بحق جبکہ 4شدید زخمی

سمبڑیال (نیوزالرٹ)فردوس پورہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ نجی کمپنی کی بس کی سکول چاند گاڑی کو ٹکر ایک بچہ موقع پر جان بحق اور چار بچے شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر سمبڑیال منتقل کردیا گیا جہاں بچوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔