اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,776FansLike
9,994FollowersFollow
567,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جاسوسی کا الزام : سابق مصری صدر مرسی کو 25 سال قید کی سزا

مصر(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق مصری صدر مرسی کومصری عدالت نے جاسوسی کے الزام میں 25 سال قید کی سزاسنادی،مصری عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو قطر کے لیے جاسوسی کرنے کے مقدمے میں 25 سال قید کی سزا سنائی،عرب میڈیا کے مطابق سابق مصری صدر محمد مرسی کو قطر کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے،مصری عدالت نے سابق صدر کو اسی جاسوسی کے مقدمے میں پہلے 40 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم دلائل کی روشنی میں 15 سال کی سزا کم کردی گئی،واضح رہے کہ محمد مرسی پہلے ہی 20سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔