اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دریائے چناب پرمچھلیاں پکڑتا 26سالہ نوجوان ڈوب گیا

وزیرآباد(شکیل احمد اعوان) دریائے چناب پر جال سے مچھلیاں پکڑتے ہوئے نوجوان جان کی بازی ہار گیا،ریسکیو 1122نے نعش تلاش کر کے ورثاء کے حوالہ کر دی ہےتفصیلات کے مطابق شیش محل کا رہائشی 26سالہ نوجوان شہزاد اپنے دوستوں کے ہمراہ لویری والا کے قریب دریائے چناب پر مچھلیاں پکڑنے کیلئے گیا اس نے جال دریا میں پھینکا جو کہ نیچے کسی چیزسے پھنس گیا جس کوپانی سے باہر نکالنے کیلئے خود پانی میں اتر گیا پانی گہرا ہونے کی وجہ سے ڈوب گیا، بعدازاں نعش کو ریسکیو 1122نے تلاش کر کے ورثا کے حوالہ کر دیا ہے۔