اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد(شیرازنظامی)حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کر دیاتفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول کی نئی قیمت 73 روپے 86 پیسے مقرر،مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا،اوگرا نے مٹی کا تیل 19 روپے مہنگا کر نے کی سفارش کی تھی لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان ،پٹرول کی نئی قیمت 73 روپے 50 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 79.40 روپے فی لیٹر ہوگئی،لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 46 روپے فی لیٹر مقرر ،مٹی کا تیل 48 روپے فی لیٹر فروخت کیا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔