اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,962FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اے ٹی ایم مشین میں چوری کرتے ڈاکو نے مزاحمت پر آپریشنل مینجر کا کان ہی کاٹ کھایا

گجرات ( فرحان مرزا ) گجرات کے نجی بنک میں اے ٹی ایم مشین توڑتےایک ڈاکو گرفتار،ملزم نے آپریشنل مینیجرکاکان کھالیا، ڈاکوجی ٹی ایس چوک کے قریب واقع این آئی بی بنک کی اے ٹی ایم مشین کو توڑرہے تھے آپریشنل مینجر دوستوں کو لے کربنک پہنچاتو ڈاکو بھاگ نکلے آپریشنل مینیجرنے بھاگتے ڈاکوکودبوچاتوملزم نے مینجر کو دانتوں سے کاٹ کر لہو لہان کر دیاپولیس تھانہ اےڈویژن نے ملزم کوحراست میں لے کرتفتیش شروع کردی۔

اے ٹی ایم مشین میں چوری کرتے ڈاکو نے مزاحمت پر آپریشنل مینجر کا کان ہی کاٹ کھایا http://www.newsalert.com.pk/?p=107641

Posted by News Alert Gujrat on Samstag, 30. September 2017