اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,399FansLike
9,985FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

حادثات میں انسانی جانوں کوبچانے کیلئے ہائی وے پولیس سرائےعالمگیرکا بڑااقدام

سرائےعالمگیر(وسیم بیگ)ہائی وے پولیس سرائے عالمگیر نے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئے آگاہی مہم اورواک کا انعقاد کیا گیا،قیادت ڈی ایس پی ایوب خان، ایڈمن آفیسر سہیل کاظمی اور آپریشنل آفیسر آصف حسین نے کی، واک میں مختلف سکول و کالجز کے طلباء سمیت ہر شعبہ سے وابستہ شہریوں نے بھی حصہ لیا،ڈی ایس پی ایوب خان کا کہنا تھا کہ واک کا مقصد ٹریفک قوانین پر عمل کویقینی بناناا ہے ان کاکہنا تھا کہ سیٹ بیلٹ ،شیشوں اور ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنا کر انسانی جانوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکتا ہے۔