اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تین سالہ بچے نے 20 فٹ لمبے اژدھے کو سواری بنالیا

ہنوئی: اژدھے کو دیکھ کر لوگوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں لیکن ایسا انوکھا بچہ بھی ہے جو خوفزدہ ہونے کے بجائے دیوہیکل جانور سے کھیلنے لگ گیا۔
یہ انوکھا نظارہ ویتنام میں اس وقت دیکھنے کو مل جب سیلابی ریلے میں بہہ کرایک اژدھا شہر میں آپہنچا۔ 20 فٹ لمبے اژدھے کو دیکھ کروہاں موجود ایک بچہ آگے بڑھا اور اس پر بیٹھ گیا۔بلاخوف و خطر بچے کو اژدھے کے ساتھ کھیلتا دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے اور اس کی خوشی میں شامل ہوگئے۔ خوشی سے نہال بچے کے والدین نے اس منظر کو کیمرے میں محفوظ کرلیا ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کم سن بچہ گھوڑے کی طرح اژدھے پر
بیٹھ کر خوب محظوظ ہوتا رہا۔

ہنوئی:تین سالہ بچے نے 20 فٹ لمبے اژدھے کو سواری بنالیا !

Posted by News Alert on Dienstag, 17. Oktober 2017