اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,650FansLike
9,984FollowersFollow
564,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بورے والا۔تجاوزات مکاؤمہم کے نام پرسامان ضبط ۔دکانداروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال

بورےوالا(ثاقب سہیل وٹو)تجاوزات مکاؤ آپریشن کے نام پردکانداروں کاسامان ضبط کرنے کیخلاف تاجروں نےمیونسپل کمیٹی بورے والا کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کردی، تاجروں کاکہنا تھا کہ بلدیہ کاعملہ بغیرنوٹس کے قیمتی سامان اٹھاکرلے گیاہے ،تاجروں کے ساتھ بلدیہ اہلکاروں کی زیادتی ہرگزقبول نہیں کی جائے گی، واپڈا آفس کے سامنےکئے گئے احتجاجی مظاہرین کاچیئرمین میونسپل کمیٹی بورے الاچودھری عاشق علی آرائیںسے مطالبہ تھا کہ تاجروں سے ظلم بندکیاجائے۔