اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,767FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست

لاہور: چار ملکی انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو مسلسل دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ جاپان نے قومی ٹیم کو 1-3 کی ہزیمت سے دوچار کیا۔
میلبورن میں کھیلے گئے میچ میں جاپان کی جانب سے پاکستان کے خلاف 14 ویں منٹ میں تناکا کینٹا نے گول کرتے ہوئے ٹیم کو برتری دلائی، 46 ویں منٹ میں تناکا نے دوسرا گول کرتے ہوئے اسکور 0-2 کر دیا، 4 منٹ بعد میٹانی گینکی نے گیند کو جال میں پھینکتے ہوئے برتری میں اضافہ کر دیا جب کہ میچ کے آخری منٹ میں عتیق احمد نے پاکستان کی جانب سے پہلا گول کیا۔ٹورنامنٹ کے 2 میچز میں پاکستان ٹیم کے