اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,684FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران سٹیڈیم میں کھلاڑیوں پر’حملہ‘؟؟؟

راولپنڈی(نیوزالرٹ)نیشنل ٹی 20کپ میں لاہور وائٹس اور پشاور ریجن کے درمیان کھیلے جا رہے میچ کے دوران شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا،ذرائع کے مطابق شہید کی مکھیاں حملہ آور ہوئیں تو باؤنڈری کے قریب کھڑے کھلاڑیوں نے پویلین کی جانب دوڑ لگا دی جبکہ وہاں موجود تماشائی بھی چھپنے کی جگہ ڈھونڈنے لگے،جن کھلاڑیوں اور امپائروں کو بھاگنے کا موقع نہ ملا وہ سٹیڈیم میں ہی زمین پر لیٹ گئے اور اپنی جان بچانے کی کوشش کرتے رہے۔