اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,972FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بجلی کی تاروں سے ٹکراکرلکڑیوں سے لدےٹرک میں آگ بھڑک اُٹھی

جہلم(نجف شہزاد)دینہ ریلوے روڈ پر بھوسہ لکڑی سےلدا ہوا اوور لوڈ ٹرک میں بجلی کی مین تاروں سے ٹکرانے کے باعث آگ بھڑک اُٹھی، جسکی وجہ سے ٹرک میں لدی ہوئی لکڑیوں کو آگ لگ گئی ،چلتے ٹرک میں آگ دیکھ کر شہریوں نے شور مچاکرڈرائیور کوآگاہ کیا، فوری طور پر فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی،ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا ایک بڑے حادثے سے بچا لیا۔