اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ابرِرحمت کے برسنے کی خوشخبری

اسلام آباد(نیوزالرٹ)محکمہ موسمیات نے پیرسے بدھ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی،محکمے کا کہنا ہے کہ پیر سے بدھ کے دوران اسلام آباد،کے پی، پنجاب، اتواراورپیرکوشمال مشرقی بلوچستان،بالائی سندھ میں چندمقامات پربارش متوقع ہے جس سے سردی کی شدت بڑھ جائے گی جبکہ گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بھی بارش ہو سکتی ہے،محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ پیراورمنگل کومری اور گلیات میں موسم سرماکی پہلی برفباری کاامکان ہے ،اسکردو،گلگت،قلات میں پارہ منفی 4 ، کوئٹہ ،دالبندین،استور، ہنزہ میں پارہ منفی 2،کالام میں درجہ حرارت منفی ایک ریکارڈکیا گیا۔