اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کھاریاں: صدر انجمن تاجران باؤ جاویداقبال رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

کھاریاں(علی اکبرسے) صدر انجمن تاجران مین بازار کھاریاں باؤ جاوید اقبال راجہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ نمازِ جنازہ رات 07:30بجے جامع مسجد شفیق بلمقابل سول ہسپتال کھاریاں پڑھی جائیگی۔