اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

872,022FansLike
9,994FollowersFollow
567,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لڑکی سے لڑکی کی شادی,پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

گجرات(فرحان مرزا)گجرات کے شہرجلالپورجٹاں کی رہائشی لڑکی نے 18سالہ لڑکی کواغواء کرلیامغویہ کی والدہ اپنی بیٹی کی بازیابی کیلئے تھانے پہنچ گئی، سہیلی اوراسکی ماں کیخلاف اغواء کامقدمہ درج کرادیا، مدعیہ بشیراں بی بی کے مطابق اسکی بیٹی ثمن کومحلہ عیدگاہ جلالپورجٹاں کی رہائشی اسکی سہیلی کرن 10دسمبر2017کوبازارکابہانہ کرکے ساتھ لے گئی، بعدازاں عینی شاہدین نے بتایاکہ ثمن کوکرن گجرات جانیوالی ویگن میں بٹھاجاتے ہوئےدیکھی،مدعیہ کیمطابق ملزمہ کرن نے اپنے بال کٹوائے ہوئے ہیں اورلڑکے کاروپ دھاراہواہے اورپینٹ شرٹ پہنتی ہے، مغویہ کی ماں نے یہ بھی بتایاکہ ملزمہ نے کچھ عرصہ قبل ہاتھ سے ایک شادی کارڈ بھی لکھ کردیاگیاتھا کہ میری اورثمن کی شادی ہے، پولیس تھانہ سٹی جلالپورجٹاں نے زیردفعہ 365ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے مغویہ کی بازیابی کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں۔

گجرات میں انوکھی پریم کہانی، لڑکا نما لڑکی نے 18سالہثمن کواغ…

گجرات میں انوکھی پریم کہانی، لڑکا نما لڑکی نے 18سالہ ثمن کواغواء کرلیا۔۔۔!مغویہ کی والدہ اپنی بیٹی کی بازیابی کیلئے تھانے پہنچ گئی،کرن اوراسکی ماں کیخلاف مقدمہ

Posted by News Alert Gujrat on Mittwoch, 13. Dezember 2017