اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جہلم پُل پرحادثہ، گاڑیاں ٹکراتی رہیں

جہلم (نجف شہزاد)جی ٹی روڈ پردریائے جہلم کے پل پر کار ،کیری ڈبہ اورموٹر سائیکل میں تصادم ہونے سے 2افرادزخمی ہوگئے ،موٹر سائیکل سوار نے مسافر وین کو سامنے سے ٹکر مار دی جس کے باعث عقب سےآنے والی تیزرفتار گاڑیاں پیچھے سے ٹکراتی گئیں،حادثہ کے نتیجے کیری ڈبے کا ڈرائیور اورموٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔