اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,918FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نااہل وزیر اعظم کے شاہانہ انداز لندن سے پاکستان پہنچ گئے, پروٹوکول کا سلسلہ جاری

مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف بیٹی مریم نوازکے ہمراہ لندن سے پی آئی اے کی پروازپی کے 758 سے لاہورپہنچ گئے۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنرسید ابن عباس کی جانب سے پاکستان کے سابق وزیراعظم کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا، وہ جہازکے اندرتک چھوڑنے کے لیے آئے جب کہ ائیرپورٹ جانے کے لئے پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی بھی نوازشریف کی رہائش گاہ پربھیجی گئی۔