اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وہاڑی: پولیس تھانہ دنیوال نے مبینہ رشوت لیکر کرپشن کیس کا ملزم سعید بھٹی گھر بھیج دیا۔

وہاڑی(شہزاد ندیم) پولیس تھانہ دانیوال نے حوالات میں بند ملزم کومبینہ طور پررشوت لے کر رات گزارنے کے لئے چھوڑ دیا۔ ملزم سعید بھٹی کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے رشوت لیتے ہو ئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا۔ ملزم کے خلاف گورنمنٹ کنٹریکٹر سے بل پاس کرنے کے لئے 10000 رشوت لینے پر مقدمہ نمبر 2/18 درج ہے۔مدعی کے تھانہ پہنچنے پر پولیس نے فوری طور پر ملزم ایکسین بلدیہ سعید بھٹی کو لا کر حوالات میں بند کر دیا۔