اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,297FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بریڈ فورڈ:بھتیجی کو قتل کرنیوالے مجاہدارشد کوچالیس برس قید کی سزا، فریز کی گئی نعش برآمد

بریڈ فورڈ(عارف چودھری) اپنی بھتیجی کو قتل کرنے والے شخص ارشد مجاہد کو بریڈ فورڈ کی عدالت نے چالیس برس قید کی سزا دے دی۔ارشد مجاہد نے جولائی 2012ء کو اپنی بھتیجی قتل کرکے نعش کو فریز کر دیا تھا۔ مجاہد رشید نے ایک اور لڑکی کو بھی اغواء کرکے اسکے ساتھ زیادتی کی تھی۔ سی سی ٹی وی کی مدد سے پولیس نے اسکے ٹریک کو دیکھا جس سے باڈی برآمد کرلی گئی۔