اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,642FansLike
9,977FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لندن پارلیمنٹ سے چند گز دور بے گھر شہری چل بسا، مرنے والا شخص کا لیبر پارٹی کے لیڈر اپوزیشن مئیر کو ملتا رہتا تھا

لندن(عارف چودھری) برطانیہ میں اس وقت سینکڑوں لوگوں کے پاس گھر نہیں ہے ایسے ہی ایک بے گھر شخص کا آج پارلیمنٹ کے پاس وفات پا گیا۔ مرنے والا شخص اکثر اپوزیشن لیڈر جرمی کاربن کو اکثر ملتا رہتا تھا۔ اپوزیشن لیڈر جرمی کاربن نے مرنے والے شخص کی یاد میں اسی جگہ گلدستہ بھیجا اور آج مئیر لندن کیا کہا کہ اگلے ساتھ تک تمام بے گھرلوگوں کو گھر بناکردینگے۔