اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تیزرفتارٹرک نے موٹرسائیکل سوار3نوجوان کچل دیئے

دینہ(جرارحسین میر)تیزرفتارٹرک نے موٹرسائیکل سوار3نوجوانوں کوکچل دیاجس کے باعث 2نوجوان جاں بحق اور1شدیدزخمی ہوگیا، دینہ بائی پاس کے قریب پیش آنے والے حادثے میں موٹرسائیکل نمبرجے ایم کے 980پرسوارعرفان اورحیدروغیرہ جارہے تھے کہ تیزرفتارٹرک نمبرایل ای ایس 5238نے انہیں روندڈالا، ڈرائیورٹرک چھوڑکرموقع سے فرارہوگیا، نعشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔