بنک سے رقم نہ ملنے پروزیرنے دل پکڑلیا

جہلم(نجف شہزاد)بنک سے رقم نکلوانےآئے وزیرکولینے کے دینے پڑگئے،بنک سے رقم نہ ملنے پروزیرنے بات دل کولگالی،کھاتہ داروں کواپنے اکاؤنٹ ختم کرانے کاحکم بھی جاری کردیا،جہلم کےنجی بنک میں متاثرہ وزیرملک کاکہناتھاکہ اسکی بیٹی کی صبح شادی ہے جسکے لئے اپنے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے آیامگربنک مینجرنے رقم دینے سے بھی انکارکیااوربدسلوکی بھی کی،دوسری جانب بنک مینیجرکا اپنامؤقف دینے سے انکارکرتے ہوئے کہناتھاکہ ہم نے کسی کودھکے نہیں مارے۔