اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سمندری۔زوردارسلنڈردھماکہ

سمندری(صفدرسجاد)گوجرہ روڈ پرواقع ایک دکان میں سلنڈرپھٹنے سے آگ لگ گئی، ابرارپورہ کے علامہ اقبال چوک میں واقع شفقت کمبوہ شیرفروش کی دکان میں سلنڈراچانک زورداردھماکے سے پھٹ گیاجس سے دکان میں آگ بھڑک اٹھی ، فائربریگیڈعملے نے موقع پرپہنچ کرآگ پر قابوپایا،اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122عملہ بھی امدادی کارروائی کیلئے پہنچاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔