اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جماعت اسلامی کےعہدیدارکا بیٹا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

سرگودہا(آصف جوئیہ)سرگودھا میں ڈاکوؤں کی کارپرفائرنگ سے11بچہ جاں بحق،جماعت اسلامی سرگودہاکے نائب ضلعی امیرکی اہلیہ سمیت 2افرادزخمی ہوگئے، تھانہ عطاء شہید کی حدود ناکے پرنہ رکنے ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں جماعت اسلامی سرگودہا کا بیٹا عبدالرحمٰن موقع پرجاں بحق ہوگیاجبکہ انکی اہلیہ اوراصغرنامی شخص زخمی ہوئے، نعش اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کرکے پولیس نے قانونی کارروائی کاآغازکردیا۔