اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گجرات کے نواحی گاؤں میں 10سالہ لڑکی کیساتھ درندگی

کڑیانوالہ(آکاش نیازی) تھانہ کڑیانوالہ کے گاؤں ہرڑمیں اوباش نوجوان نے 10سالہ بچی کوجنسی درندگی کانشانہ بناڈالا، پولیس متاثرہ لڑکی کومیڈیکل کیلئے ہسپتال بجھوایا اور نامز د ملزم بلال ولد اصغرجٹ سکنہ ہرڑ کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم بلال کو گرفتار کرلیا۔