علینا سینٹر گجرات ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کر دیا گیا

(گجرات(فرحان لطیف ۔ علینا سینٹر گجرات کو ٹیکس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سیل کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق گجرات میں قائم شاپنگ مال علینا سینٹر کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے عدم ادائیگی پر سیل کر دیا گیا۔ یاد رہے یہ شاپنگ مال سیاسی اور سماجی رہنما حاجی اورنگزیب بٹ کی ملکیت ہے ۔ محکمہ ایکسائز نے عمارت کو بند کر کے سیل