اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یونان: جشنِ آزادی کی پروقارتقریب

یونان(چوہدری انصر اقبال بسراء)یونان میں سفارت خانہ پاکستان کےزیراہتمام جشن آزادی کے حوالے سے شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بھر پور شرکت کی، تقریب کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا ،سفیر پاکستان یونان خالد عثمان قیصر نے صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے، پرچم کشائی کے بعد سفیر پاکستان اور ان کی اہلیہ نے یوم آزادی کا کیک کاٹا ، یونان کی مشہور موسیقاروں نے وطن کے گیت پیش کیے ،آخر میں حاضرین کے لیے ریفرشمنٹ کا بہترین کا اہتمام بھی کیا گیا۔