اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہے کی آج سے شروع ہونے کی پیشنگوئی کی ہے۔ آج رات سے بارش دینے والی ہواوں کا سلسلہ بلوچستان کے راستے پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔ آج سے 12تاریخ کے دوران کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت پنجاب ،خیبر پختونخواہ کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔جبکہ شمالی علاقوں میں برف باری کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران جہلم،سرائے عالمگیر،کھاریاں ، لالہ موسیٰ اور گجرات میں موسم مزیدسرد اور خشک رہےگا جبکہ ہفتہ کے روزہلکی بارش اور بونداباندی کاتوقع ہے