اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,007FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مو با ئل پر دوستی کا ہولناک انجا م ،گجر ات کی جو اں سا لہ لڑ کی نے زندگی تباہ کرڈالی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گوالمنڈی کےعلاقےمیں موبائل پردوستی کا ہولناک انجام ،گجرات کی جواں سالہ لڑکی کو لاہور کے نوجوان شہزاد نے دوستوں کے ہمراہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بتایا گیا ہے کہ گجرات کی(ص) کی لاہورکےرہائشی شہزاد نامی لڑکے سے فون پردوستی ہوئی تو لڑکے نے اسے ملنے کے بہانے میو ہسپتال بلایا جب لڑکی آئی تو وہ اسے ایک کمرہ میں لے گیا جہاں اس کے5 دوست پہلے سے موجود تھے جہاں کمرہ بند کرکے(ص)کو انہوں نےاجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ لڑکی کی چیخ و پکار کی آوازسن کرلوگ اکھٹے ہوگئےتاہم دوملزموں کوفوری پکڑلیاگیاجبکہ مرکزی ملزم شہزاد فرارہوگیا ۔پولیس نےمتاثرہ لڑکی کی درخواست پرمقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔