اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

راجہ نوید اسد 184ووٹ لے کھاریاں بارکے صدر منتخب

کھاریاں (تنویر نقوی )تحصیل کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2019 میں راجہ نوید اسد نے 184 ووٹ حاصل کر کے صدارت سنبھال لی ، ان کے مد مقابل امیدوار سلیم اکرم چوہدری 175 ووٹ لے سکے ، جبکہ جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر چوہدری عمران خان 194 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ، جبکہ ان کے مد مقابل امیدوار چوہدری وقاص لیاقت 165 ووٹ حاصل کر سکے ۔