اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

موبائل فون کا چارجنگ کے دوران استعمال ، عمربھرکاخطرہ

نیویارک(ٹیکنالوجی ڈیسک) اگر آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو موبائل چارجنگ کے دوران کال سننے لگتے ہیں تو اس خطرناک عادت سے فوری طور پر چھٹکارا پالیں ورنہ یہ عادت آپ کے لئے شدید نقصان دہ ہوسکتی ہے۔اسی طرح اگر سمارٹ فون کی بیٹری کم ہوجائے تو اس کے پھٹنے کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے۔موبائل فون صنعت کے ماہرین کاکہنا ہے کہجب سمارٹ فون کی بیٹری کم ہوتی ہے تواس کے سگنل کم ہوجاتے ہیں ،اسی طرح جب ہم ایسی جگہ ہوتے ہیں جہاں سگنلزنہیں ہوتے یا بہت کم ہوتے ہیں تو موبائل کو بہت زیادہ کام کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے اس کے پھٹنے کا خطرہ موجود رہتا ہے۔لہذا جب آپ ایسی جگہوں پر ہوں جیسے لفٹ،دوردراز علاقے یا کسی بیس منٹ میں تو آپ کو چاہیے کہ موبائل فون کو خود سے دوررکھیں۔آپ کو اس بات کا خیال بھی رکھنا ہوگا کہ چارجر کی کوالٹی اچھی ہو،کوئی بھی گھٹیا کوالٹی والا چارجر آپ کی جان کے لئے خطرہ پیدا کرسکتاہے۔