اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دولت نگر کی خستہ حال بلڈنگ پنشنر حضرات کو لائف انشورنش دلوانے کے قریب

دولت نگر (توصیف احمد )دولت نگر پوسٹ آفس کی بلڈنگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں یہ بلڈنگ تقریباً 68 سال کی پرانی بلڈنگ کسی وقت بھی کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں اس پوسٹ آفس سے تقریباً 36 دیہاتوں کی خواتین و مرد حضرات پینشن لینے کیلئے یہاں پر آتے ہیں لیکن اور یہاں پینشنر حضرات کے لیے بیٹھنے کی جگہ بھی نہیں لیکن عرصہ دراز سے اس پرانی پوسٹ آفس کی بلڈنگ کی خستہ خالی متعلقہ آفسیران کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں