اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سیالکوٹ میں الیکٹرونکس کی دکان پر ڈکیتی کی واردات

سیالکوٹ ( عدیل ولی ) ڈاکو لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرارہو گئے ، ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج “نیوزالرٹ” کو موصول ہو گئی ،سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں بنک روڈ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے جس میں کار پر آنے والے چار ڈاکوئوں نے الیکٹرانکس کی دکان کے باہر کھڑے سیکورٹی گارڈ کو فائرنگ کر کے زخمی کیا اور الیکٹرانک شاپ کے عملہ کو یرغمال بنا کر دو لاکھ سے زائد نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ” نیوزالرٹ” کو موصول ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح ڈاکو دیدہ دلیری سے دکان میں داخل ہوئے اور عملہ کو تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے واردات کے بعد اسلحہ سے ڈاکو بڑی آسانی سے فرار ہو گئے