اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,007FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا جہلم اور لالہ موسیٰ میں تعزیتی دورہ ۔۔۔۔

جہلم(نجف شہزاد سے)جہلم کے علاقہ لہڑی میں برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ کی وفات اور لالہ موسیٰ میں ممبر قومی اسمبلی سید فیض الحسن شاہ کی بھاوج کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا
چوہدری محمدسرور نے مرحومین کی بلندی درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔سانحہ ساہیوال پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ ساہیوال واقعہ سےہم سب کو صدمہ پہنچا ہے۔ ایجنسیوں کے پاس واضع ثبوت ہیں کہ فیملی نے غلط گاڑی استعمال کی ہے ۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ 72گھنٹے میں جے آئی ٹی انکوائری مکمل کرے گی اورقانون اس پر عمل درآمد کرے گا۔