اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خود کو انٹی کرپشن اور ایلیٹ فورس کا اہلکار ظاہر کر کے لوٹنے والا ملزم ارسلان گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد عمران ضیاء)
خود کو انٹی کرپشن اور ایلیٹ فورس کا اہلکار ظاہر کر کے لوٹنے والا ملزم ارسلان کو سٹی پولیس گوجرہ نے گرفتار کرلیا
ملزم کے قبضہ سے ایلیٹ فورس کی لگی ہوئی نمبرپلیٹ والی موٹرسائیکل برآمد کر لی۔۔ ملزم ارسلا ن لو گوں کو انٹی کرپشن کا اہلکار ظاہر کر کے لوٹتا تھا اورلڑکیوں کو مبینہ طور پر بلیک میل بھی کرتا تھا ۔ ملزم پرائیویٹ سکول میں ٹیچر ہے ۔۔شہریوں نے وزیراعلی پنجاب آئی جی پنجاب آر پی او فیصل آباد اور ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

U…خود کو انٹی کرپشن اور ایلیٹ فورس کا اہلکار ظاہر کر کے لوٹنے والا ملزم ارسلان گرفتار

خود کو انٹی کرپشن اور ایلیٹ فورس کا اہلکار ظاہر کر کے لوٹنے والا ملزم ارسلان گرفتارمزید جاننے کیلئے دیکھئے عمران ضیاء کی رپورٹ

Gepostet von News Alert am Donnerstag, 7. Februar 2019