اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,155FansLike
9,985FollowersFollow
564,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

راولپنڈی : چیئرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈکا چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا دورہ ۔۔

راولپنڈی(عامر عباسی سے) چیئرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈکا چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا دورہ ۔۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ چیمبر کے تعاون سے مقامی صنعتوں کو فروغ دیا جائے گا جب کہ تاجر برادری کو اعتماد میں لے کر پنجاب میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکی قیادت میں ڈائریکٹ فارن انویسٹمنٹ کے لئے کوشاں ہیں جبکہ مقامی صنعتوں کے فروغ کے لیے حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی۔ سردار تنویر الیاس نے کہا کہ پنجاب میں آٹھ نئی انڈسٹریل سیکٹر ڈویلپ کر رہے ہیں جبکہ روات انڈسٹریل اسٹیٹ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ اس موقع پر چیئرمین ایوان صنعت و تجارت شاہد سلیم ملک ،گروپ لیڈر سہیل الطاف ،ملک جلیل ،راجہ عامر اورشاھد غفور پراچہ نے تاجروں کے مسائل اجاگر کیے۔