گجرات: چیئرمین نمائش کمیٹی کی گورنرپنجاب کو شرکت کی دعوت!

لاہور(نیوزالرٹ) چیئرمین نمائش کمیٹی حاجی عرفان یوسف گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کو دعوت نامہ پیش کررہے ہیں۔ مدثر مچھیانہ، ایگزیکٹو ممبر میاں ندیم اسلم اور راجہ طاہر شیر بھی ہمراہ ہیں۔