اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,130FansLike
9,992FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بااثر ملزمان کا محنت کش کی بیوی اور بیٹی پر ڈنڈوں سے وار

کوٹلہ :(راجہ ارشد) ککرالی کےبااثرفراد نے چار دیواری کاتقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں گھس کر محنت کش امیتاز کی بیوی اور بیٹی کو کلاشنکوف کے بٹ مار مار کر شدید زخمی کر دیا ۔۔ اس اثنا میں جب امتیاز اور اس کا بھائی بچانے کیلئے آئے تو ملزمان نے ان کو بھی ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے مارا۔۔ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے آرام سےفرار ہو گئے۔۔ پولیس نے محنت کش کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ٹیمیں تشکیل دے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔۔ جبکہ مدعی نے 13 نامزد ملزمان اور 3 نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ ککرالی کودرخواست دے رکھی ہے۔۔

کوٹلہ ککرالی: بااثر لوگوں نے محنت کش کے خاندان کو ڈنڈوں سے مارا۔۔۔F

کوٹلہ ککرالی: بااثر لوگوں نے محنت کش کے خاندان کو ڈنڈوں سے مارا۔۔بیوی اور بیٹی کو کلاشنکوف کے بٹ مار مار کر زخمی کر دیا۔#NEWSALERT #BREAKINGNEWS #KOTLA #MURDER #GUJRATPOLICE

Gepostet von News Alert Gujrat am Samstag, 30. März 2019