اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وہاڑی: سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے مریض زندگی کی بازی ہار گیا۔۔۔

وہاڑی(میاں ندیم شہزاد سے)وہاڑی میں سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز مریضوں کوتڑپتا چھوڑ کر شجر کاری مہم میں مصروف ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریض حیات و موت کی جنگ لڑتے لڑتے بلآخر دم توڑ گیا ۔ ورثاء کے مطابق 32 کوارٹر کا رہائشی رب نواز 4 گھنٹہ ہسپتال میں تڑپتا ریا جبکہ ایم ایس اور ڈاکٹرز شجرکاری مہم میں مصروف رہے۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ اگر مریضوں کو چیک ہی نہیں کرنا تو ہسپتال بنانے کا کیا فائدہ ہے۔ متاثرین نے وزیراعلی پنجاب, وزیر صحت پنجاب,سیکرٹری ہیلتھ پنجاب سمیت دیگر متعلقہ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا۔

وہاڑی: سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے مریض زندگی کی بازی ہار گیا۔۔۔

وہاڑی: سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے مریض زندگی کی بازی ہار گیا۔۔۔4گھنٹے مریض بستر تڑپتا رہاجبکہ ڈاکٹرز شجرکاری میں مصروف رہے،ورثاء۔مزید تفصیلات کیلئے لنک کلک کریںhttp://www.newsalert.com.pk/?p=165119#NewsAlert #BreakingNews #Vehari

Gepostet von News Alert am Samstag, 30. März 2019