اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,368FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

حکومت کی جانب سےپٹرول بمب کے بعد اب عوام کو بجلی کا جھٹکا

پٹرول اور ایل پی جی کے بعد اب بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کےمطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے، نیپرا () نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فروری کے فیول ایڈجسمٹنٹ کی مد میں کیا گیا جب کہ اس فیصلے سے صارفین پر 5 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی پڑے گا۔