اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,412FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گرمی شروع ہوتے ہی مٹی کے برتنوں کی مانگ میں اضافہ

وہاڑی(شفقت ماہی)
مٹی سےگھریلو تزئین و آرائش کی عمدہ اشیاء بنانا انسانی ہاتھوں کا باکمال ہنر اور کشش کا باعث رہا ہے۔۔
گرمی کے شروع ہوتے ہی مٹی کے برتنوں کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا ۔ وہاڑی کا رہائشی شمس الدین 60سال سے مٹی کے برتن تیار کرکے فروخت کرتا ہے اور اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالتا ہے ۔ہاتھ سے بنائے گئے مٹی کے یہ برتن انتہائی دیدہ زیب اور معیاری ہیں ، مٹی کے برتنوں میں پانی قدرتی طور پر ٹھنڈا رہتا ہے۔شمس الدین کے پاس مٹی کے یہ برتن خریدنے اور دیکھنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے اور لوگ مٹی کے برتن بڑے شوق سے خرید رہے ہیں

گرمی شروع ہوتے ہی مٹی کے برتنوں کی مانگ میں اضافہ۔۔۔U

گرمی کے شروع ہوتے ہی مٹی کے برتنوں کی مانگ میں بھی اضافہ دیدہ زیب اور معیاری برتن بنانے کا خوبصورت عمل دیکھیں اس رپورٹ میں#Newsalert #Breakingnews #pakistan #Vehari #Summer

Gepostet von News Alert am Donnerstag, 4. April 2019